کورونا ہلاک ہونے والے شخص کی لاش میں کتنی دیر تک زندہ رہ سکتا ہے؟

 کورونا ہلاک ہونے والے شخص کی لاش میں کتنی دیر تک زندہ رہ سکتا ہے؟




عالمگیر وبا کورونا وائرس سے بچنے کے لیے انتہائی احتیاط کی جارہی ہے اور اس سے ہلاک ہونے والوں کی تدفین بھی
خاص عمل کے تحت کی جاتی ہے ۔

کورونا وائرس کے حوالے سے ہر روز ہی کوئی نئی بات سامنے آرہی ہے کہ آیا یہ وائرس کس سطح پر کتنی دیر تک زندہ رہ سکتا ہے یا یہ وائرس صرف بات چیت کرنے سے بھ پھیل سکتا ہے یا نہیں۔

اس سے قبل کہا جا رہا تھا کہ ماسک کا استعمال صرف وہ ہی لوگ کریں جن میں انفیکشن کی علامات موجود ہیں لیکن اب کہا جا رہا ہے کہ ہر شخص ماسک کا استعمال کرے۔

چند روز قبل یہ خبر بھی سامنےآئی تھی کہ انسانوں کے علاوہ پالتو جانوروں میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے
خاص طور پر بلیوں میں جنہیں اپنے مالک سے کوروناوائرس لگا تھا۔


Comments